Aaj TV - Sports

آئی سی سی نے بھارت کو سپورٹ کیا؟ سابق بھارتی کھلاڑی کا دعویٰ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا جہاں وہ اب جنوبی افریقا سے ٹکرائے گا۔

وہیں سابق بھارتی کھلاڑی کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اس حوالے سے اعتراف کیا کہ آئی سی سی نے پورے ایونٹ میں بھارت کو سپورٹ کیا۔

سابق بھارتی کھلاڑی سنجے منجریکر جو اکثر بھارتی ٹیم کو ہر میگا ایونٹ میں جی جان سے سپورٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب انہوں نے بھارتی ٹیم سے متعلق ایک راز فاش کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شروعات سے ہی آئی سی سی پر آؤٹ آف وے جا کر انڈیا کو سپورٹ کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں اور اس موضوع پر سابق کھلاڑیوں کی جانب سے بھی بات کی جارہی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹریٹر سنجے منجریکر نے بھی اس تلخ حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے بے جا بھارت کو سپورٹ کرنے کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلیو شرٹس نے میگا ایونٹ کے لیے چار اسپنرز کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ وہ سیمی فائنل کہاں کھیلیں گے اور ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہی یہ معلوم ہونا بھارتی ٹیم کے لیے ایک بہت بڑا فائدہ تھا۔

دیگر سابق کھلاڑی بھی اس اہم موضوع پر بات کرتے دکھائی دیے۔