Aaj TV - Pakistan

روس چلڈرن آف ایشیا گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا
روس چلڈرن آف ایشیا گیمز میں  پاکستان نے بھارت کو ہرادیا۔

پاکستان کے شاہیر طارق نے بھارتی حریف مدن یوراج کو ماس ریسلنگ ایونٹ میں شکست دیکر  چلڈرن آف ایشیا گیمز روس میں برائونز میڈل جیت لیا۔

روس میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز میں نواب فرقان خان کی قیادت میں پاکستان کا دستہ شریک ہے جس میں کھلاڑی مختلف گیمز میں ان ایکشن ہیں۔

دستے میں اپنی مدد آپ کے تحت شریک ماس ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے محمد شاہیر طارق نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔

شاہیر طارق نے تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارتی حریف کو دو صفر سے مات دی اور ان گیمز میں شاہیر طارق نے پاکستان کےلئے پہلا میڈل جیتا۔