Aaj TV - Pakistan

’آپریشن عزم استحکام شروع ہونے سے پہلے متنازع ہوگیا، فواد چوہدری
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام شروع ہونے سے پہلے متنازع ہوگیا، آپریشن پر ہر کوئی اپنی بات کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اپنی مرضی کی ترامیم لا رہے ہیں، ججز کے تبادلے کی ترامیم سے عدلیہ کا بیڑا غرق ہو جائے گا۔۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے جمہوریت بحال ہوگی۔

دوسری جانب عمر ایوب نے کہا کہ ’اکنامک ہٹ مین‘ کا بجٹ پاکستانی عوام پر حملہ ہے، مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،  کاشتکاروں کی گندم نہیں اٹھائی گئی حکومت کہہ رہی ہے گندم برآمد کریں گے۔

عہدے سے استعفیٰ دینے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بطور سیکرٹری جنرل انصاف نہیں کرسکتا اس لئے استعفیٰ دیا۔