Aaj TV - Pakistan

صوبائی وزیر توانائی رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر پہنچ گئے
صوبائی وزیر توانائی  نے رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق بھی اظہار خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر کا دورہ کیا۔

جہاں انہوں نے شہر میں بجلی کی طلب کے بارے میں یوٹیلیٹی انتظام کا جائزہ لیا،ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں بہتری آئی ہے۔

کے ای نے یقین دلایا ہے کہ تین سےچار روز میں لوڈشیڈنگ میں مزید کمی آئے گی۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو بھی متعدد چیلینجز کا سامنا ہے، سندھ حکومت کے الیکٹرک کو مکمل تعاون فراہم کرے گی۔