Aaj TV - Pakistan

صوابی : اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، ضلع بھر میں ہڑتال
صوابی میں اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، ضلع بھر میں ہڑتال کردی۔

شہریوں نے گھروں سے نکل کر احتجاج کیا، مختلف علاقوں میں عوام نے روڈ بند کرکے ٹینٹ لگائے۔

سیاسی جماعتوں کی مقامی قیادت اور  تاجروں نے ضلع بھر میں  ہڑتال کی، جس کے باعث تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ٹرانسپورٹ اور دکانیں بند ہیں۔

مظاہرین نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کا خاتمہ کیا جائے، تربیلا ڈیم ہمارے ضلع میں ہے یہاں کے مکینوں کیلئے  فی یونٹ بجلی 3 روپے مقرر کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں :

علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا

علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں