Aaj TV - Pakistan

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی پٹرول مہنگا، ’حکومت سے ریلیف کی کوئی امید نظر نہیں آرہی‘
نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، عوام کا کہنا ہے کہ حکومت صرف پانچ سال پورتے کرنے آئی ہے، اس حکومت ست ریلیف کی کوئی امید ہیں

پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔  جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت  277 روپے 45پیسے فی لٹر ہوگئی ہے ۔

آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف

جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے اضافہ کیا گیا۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر شہری کہتے ہیں کہ حکومت سے ریلیف کی کوئی امید نظر نہیں آرہی، یہ کبھی آٹا مہنگا کر دیتے ہیں، کبھی بجلی، اب پیٹرول مہنگا کر دیا ہے، یہ عوام کو ریلیف دینے نہیں بلکہ اپنے پانچ سال پورے کرنے آئیں ہیں۔