Aaj TV - Business & Economy

18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے پر موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
فاقی بجٹ میں موبائل فونز پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔ کی پیڈ موبائل 500 سے 700 روپے مہنگے ہوگئے۔ جب کہ اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 7 سے 10ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

بجٹ کے آفٹر شاکس میں   متعدد دیگر اشیا کے ساتھ ہی  موبائل فون سیٹس بھی مہنگے ہوگئے۔

موبائل فونز کی  قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ  گھر سے رابطہ رکھنے کے لئے سادہ فون کی خریداری بھی مشکل ہوگئی ہے۔

دوسری طرف  دکانداروں کا کہنا ہے کہ  موبائل فون مہنگے ہونے سے  فروخت میں بھی کمی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں :

مہنگائی میں اضافے کی شرح پھر بڑھ گئی، جون میں 12.6 فیصد ریکار

نیا مالی سال شروع، ٹیکسز نافذ ہونے کے بعد آج سے کیا کچھ مہنگا ملے گا؟

فنانس بل کے اطلاق کے بعد سیمنٹ کی بوری بھی مہنگی ہوگئی، نئی قیمت جاری