Aaj TV - Sports

انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ کا ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کرانے کا اعلان
انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کرانےکا اعلان کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں آئندہ سال جنوری میں پہلا ون ڈے ایشیا کپ تھائی لینڈ میں ہی کرانےکی منظوری دی۔

اعلاممیہ کے مطابق چالیس چالیس اوورزپرمشتمل پہلے ایشیا کپ میں پاکستان بھارت، بنگلہ دیش اورافغانستان کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔

اجلاس میں پہلےٹی ٹونٹی ویل چیئرورلڈ کپ 2025 کی میزبانی یو اے ای کو سونپ دی گئی۔عالمی سطح پروہیل چیئرکرکٹ کی کونسل 2019  اور 2023 میں دو ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کراچکی ہے۔