Aaj TV - Pakistan

آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی پاکستانی لڑکی قتل
حافظ آباد میں آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی پاکستانی لڑکی قتل کردی گئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ مبشرہ نے 2 روز قبل پسند کی شادی کی، اس نے آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ لڑکی  کے والدین اور سسرالی دونوں شادی پر راضی نہ تھے، لڑکی کے  والد اور سسر نے مل کر مبینہ طور پر مبشرہ کو گلا دبا کر مار ڈالا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان جاوید اور عابد خاتون کو کرنٹ بھی لگاتے رہے، مبشرہ کے والد اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

طویل عرصے بعد اہلخانہ سے ملنے جانے والی خاتون جہاز میں اچانک دم توڑ گئیں

اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا