Aaj TV - Videos - Recap

’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘
بجلی کے یونٹ میں آئے روز اضافہ، بل میں ٹیکسوں کی بھرمار، اووربلنگ اور طویل لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام نے سستی بجلی کا حل ڈھونڈ لیا۔

مہنگی بجلی کو ہوشربا ٹیسکوں نے اور بھی مہنگا کردیا تو عوام دلبرداشتہ ہوکر ڈی سی ٹیکنالوجی کی طرف آنے لگے۔ بجلی کی بڑھتی قیمتوں،اوور بلنگ اور لوڈشیڈنگ سے پریشان شہری کہتے ہیں کہ حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے۔

دکاندار کہتے ہیں کہ کم خرچے میں زیادہ دیر تک بیک اپ دینے والے پنکھے اور کولر وقت کی ضرورت ہیں۔  ڈی سی انورٹر ٹیکنالوجی نے روم کولر کے خرچ کو پنکھے سے بھی کم کردیا۔

بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔