Aaj TV - Business & Economy

فلور ملز کا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے تک کمی کا اعلان
پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 90 روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے بعد وزیرخوراک بلال یاسین متحرک ہیں، انھوں نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا اور ڈائریکٹر فوڈ پنجاب شعیب جدون بھی موجود تھے۔

جس کے بعد  فلور ملز نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 90 روپے تک کمی کا اعلان کیا۔

آٹے کی قیمت بڑھانے کی اجازت نہیں دوں گی، مریم نواز

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ گندم کے اضافی اسٹاک کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔

دوسری طرف پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا لاہور میں اجلاس ہوا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو نے اجلاس کی صدارت کی۔

بجٹ میں 50 روپے، سیمنٹ فیکٹری مالکان نے 200 بڑھا دیے

اہم بیٹھک میں بجٹ میں گندم مصنوعات کی سیل پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کیلئے فلور ملز کو ودہولڈنگ ایجنٹ بنانے پر گفتگو کی گئی جب کہ ایسوسی ایشن نے  گندم مصنوعات کی سیل پر ودہولڈنگ ٹیکس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

6جولائی کوپاکستان کےفلور ملزمالکان کی جنرل باڈی کےاجلاس بلایاجائےگا
اجلاس میں ودہولڈنگ ٹیکس ٹیکس کی وصولی کیلئےودہولڈنگ ایجنٹ بنانے کےلئےمستقبل کےلائحہ عمل کا اعلان کیا جائےگا،اعلامیہ