Aaj TV - Pakistan

’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک کو روکنے کے لیےٹریفک وارڈن ٹرک کے اوپر چڑھ گیا۔ وارڈن ٹرک روکنے کے لیے چیختا رہا لیکن ڈرائیور نے ٹرک نہ روکا۔

کینال روڈ پر ڈیوٹی پر موجود وارڈن   نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈروئیور کو   روکا تو ڈرائیور نے ٹرک نہ روکا جس پروارڈن چلتے ٹرک پر چڑھ گیا۔ وارڈن ٹرک کے اوپر تو چڑھ گیا لیکن اپنی جان بچانے کے لیے چیختا رہا ۔

ڈرائیور وارڈن کی ایک نہ سنی وارڈن کو ایک کلومیٹر تک اسی طرح لے کر گیا جس کے بعد  ٹرک ڈرائیور کو  سڑک  پر   موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا۔