Aaj TV - Pakistan

لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔

عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے۔

عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ صف نے یہ بھی کہا کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، غیر سیاسی سوچ اور رویہ بانی پی ٹی آئی کا ہے۔

عمران خان کو رہا کرو، ہمیں انصاف چاہیے، علی امین کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ شبلی فراز نے کہا کہ پھر خانہ جنگی ہوگی، کیا یہ نو مئی دوبارہ کرنا چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا ان کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں۔