Aaj TV - Pakistan

کراچی: ڈیفنس میں اپارٹمنٹ کی تیسری منزل سے گھریلو ملازمہ گرگئی، معاملہ خودکشی یا کچھ اور؟
کراچی کے علاقے کلفٹن میں بیلیواپارٹمنٹ کی تیسری منزل سے گرکر 15سالہ گھریلو ملازمہ زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ ملازمہ کی شناخت سمینہ کے نام سے ہوئی ہے اور اسے زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لڑکی کوتاحال ہوش نہ آیا۔ ذرائع پولیس کے  مطابق ملازمہ کے ہاتھ اورٹانگ کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ خود کشی کی کوشش کے دوران پیش آیا یا کچھ اور وجوہات ہیں، اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکی کےاہل خانہ نے اپارٹمنٹ کے مالک سے طبی امداد فراہم کرنےکا کہا ہے۔

پولیس نے اپارٹمنٹ کے مالک کا حوالہ دے کر بتایا کہ سمینہ گزشتہ چند برسوں سے گھرپرکام کرتی ہے، سمینہ نے صبح سے کچھ نہیں کھایا اور اس کی طبعیت بہتر نہیں تھی۔