Aaj TV - Pakistan

ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے  ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کرلی ہے۔

جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے،  درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرورایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اور استدعا کی گئی ہے کہ  انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236 سی کی بذریعہ فنانس ایکٹ ترمیم غیرقانونی قرار دی جائے۔

بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام چیلنج

شہری کی جانب سے یہ استدعا بھی کی گئی کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک سیکشن 236  سی پرعملدرآمد روکا جائے۔

آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف