Aaj TV - Sports

پاکستانی باکسر بھارتی باکسر کو چِت کر کے ایشین چیمپئن بن گیا
پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے۔

تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی نے  بھارتی باکسر رونت سولنکی  کو ہرا دیا۔ پاکستانی باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں روایتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔

دونوں باکسرز کے درمیان ہونے والی فائٹ کا پہلا راؤنڈ سنسنی خیز اور دلچسپ رہا، جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے تاہم دوسرے راؤنڈ میں شہیر آفریدی نے بھرپور دفاع اور جواب دیتے ہوئے پوزیشن مضبوط کر کے راؤنڈ اپنے نام کیا۔

تیسرے راؤنڈ کے عین اختتامی لمحات  میں شہیر آفریدی نے رونت سولنکی کے منہ پر ایک مکا مارا کہ وہ   لڑکھڑائے  گئے۔

امپائر نے مقابلے کو ناک آؤٹ قرار دیتے ہوئے شہیر آفریدی کو فاتح قرار دیا، اس کامیابی کے ساتھ پاکستانی باکسر نے پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔