Aaj TV - Pakistan

حکومت کا کسانوں کیلئے نیا ٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹربرائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کسان ٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی وی چینل شروع کیا جائے گا، کسانوں کو موسمی صورتحال اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا بتایا جائے گا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر کلیئرنس کا وقت کم کیا جائے، وزیراعظم کی پورٹ کے دورے پر ہدایت

انھوں نے مزید کہا کہ احتیاطی تدابیراور پائیدار طریقوں کو فروغ دیا جائے گا،  کسان چینل کے لیے پی ٹی وی کے ساتھ باہمی اشتراک کیا جائے گا،  صوبائی سطح پر مقامی پی ٹی وی اسٹیشنز کے ذریعے پروگرامز نشر کیے جائیں گے۔

پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا

ان کا کہنا تھا کہ چینل کے ذریعے خواتین کو زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانے پر توجہ دی جائے گی، چینل کو کامیاب بنانے کے لیے پی ٹی وی سے رہنمائی لی جائے گی۔