Aaj TV - Pakistan

نیٹ فلکس سبسکرپشن فیس پر نیا ٹیکس بینک وصول کرے گا
گزشتہ برس بینکوں کو اشتہاری خدمات پر صوبائی سیلز ٹیکس کا 13 فیصد کٹوتی کرنے پر مجبور کرنے کے بعد سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے اب نیٹ فلکس پر اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک اب پاکستان میں ویڈیو آن ڈیمانڈ اسٹریمنگ سروس پر نیا ٹیکس لگا رہے ہیں۔

نیٹ فلکس کے صارفین کو اب ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ سبسکرپشن فیس ادا کرنے پر آئی ٹی سروسز پر 3 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

مزید برآں، بین الاقوامی ٹرانزیکشنز (فائلرز) پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس، اور  فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے علاوہ کارڈ ٹرانزیکشن چارجز 4 فیصد مقرر کیے گئے ہیں۔

ایف بی آر نے نیٹ فلکس کو کروڑوں روپے انکم ٹیکس دینے کا نوٹس بھیج دیا

نان فائلرز کے لیے بین الاقوامی لین دین پر ایڈوانس ٹیکس مختلف ہے۔ غیر اے ٹی ایل افراد پر ایڈوانس ٹیکس 10 فیصد ہوگا۔ بینک اب نیٹ فلکس پر اضافی ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایس آر بی کی جانب سے ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

قیمتوں کا تعین (بغیر ٹیکس)

موبائل: 250 روپے ماہانہ
بیسک: روپے 450 روپے ماہانہ
اسٹینڈرڈ: 800 روپے ماہانہ
پریمیم: 1,100 روپے ماہانہ

نیٹ فلکس نے اپنی ویب سائٹ پر واضح کیا گیا کہ صارف کہاں رہتا ہے اس پر منحصر ہے کہ ان سے سبسکرپشن کی قیمت کے علاوہ ٹیکس بھی وصول کیا جائے۔

گزشتہ ہفتے کی رپورٹ کے مطابق نئے فنانس بل 2024 کے تحت اب ٹیک کمپنیوں کو ٹیکس کے دائرے میں شامل کیا گیا جو پاکستان میں ڈیجیٹل ذرائع/موجودگی سے آمدنی کماتی ہیں۔ اس طرح نیٹ فلکس پاکستان میں موجود ہے اس لیے ٹیکس ادا کرنے کا پابند ہے۔