Aaj TV - Sports

بھارتی ٹی 20 ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے والے کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق نام سامنے آگیا ہے۔

بھارت نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی 20  ورلڈکپ اپنے نام کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب ہاردک پانڈیا کا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کے لیے نام سامنے آرہا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ بی سی سی آئی کا اعلان

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ہاردک پانڈیا بھارتی ٹیم کے نئے کپتان ہوسکتے ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کپتانی کے لیے سوریا کمار کا نام بھی زیر گردش ہے لیکن زیادہ امکان ہے کہ ہاردک پانڈیا بھارت کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت کریں گے تاکہ وہ 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک گروم ہوجائیں۔

اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ بھارت دوبارہ چیمپئن کیسے بن سکتا ہے

ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے میں 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہے جس میں سینیئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر آئی پی ایل کے ٹاپ پرفارمز کو موقع دیا گیا ہے اور شبھمن گل عارضی طور پر ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔