Aaj TV - World

داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کی عمر قید اور سزائے موت کا پروانہ جاری
عراق  عدالت نے داعش کے مقتول بانی ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اسما محمد  کو سزائے موت جب کہ دوسری بیوی اور بیٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ سزائیں عراق علاقے کرخ کی ایک فوجداری عدالت نے  2005 کے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت    داعش کی بانی کی اہلیہ اسما محمد کو داعش کے لیے کام کرنے اور یزیدی خواتین کو اپنے گھر میں یرغمال بنانے کے جرم میں سزائے موت سنائی  ہیں۔

العربیہ نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ابوبکر البغدادی کی تیسری بیوی نور الزوبعی اور ایک بیٹی کو عمیمہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ عدالت کے 4 ججز میں سے ایک نے فیصلے کی مخالفت کی۔

خیال رہے کہ 16 فروری 2024 کو عراقی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اور بیٹی کو حراست میں لیا تھا۔ البغدادی کی اہلیہ نے ان الزامات کو جھوٹا قرار دیا تھا تاہم مغوی یزیدی لڑکیوں نے اسے عدالت میں شناخت کرلیا تھا۔

ابوبکر بغدادی کی اہلیہ اسما پر نوجوان لڑکیوں کو بھرتی کر کے اپنے شوہر البغدادی کے حوالے کرنے کا الزام بھی تھا اور مبینہ طور پر یزیدی لڑکیوں کو جنسی استحصال کے لیے بھی گھر میں رکھا ہوا  تھا۔