Aaj TV - Pakistan

پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کروانے کے بہانے پیسے بٹورنے والے سابقہ پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد کیپٹل پولیس کے مطابق ملزم محمد ادریس نے شہری سے پولیس میں بھرتی کروانے کے لیے رقم لی۔ ملزم محکمہ پولیس سے بطور اے ایس آئی ریٹائرڈ ہوچکا ہے۔

لاہور میں خواتین کے کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف تھانہ رمنا پولیس نے  مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

لاہور سے غائب ہونے والے پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے کی آفر نہ کریں، اسلام آباد پولیس میں تمام بھرتیاں میرٹ پر کی جاتی ہیں۔