Aaj TV - Pakistan

سیف سٹی نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
لاہور میں خاتون کو بس میں ہراساں کرنے والے ملزم کو سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔
سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کی وجہ سے  داتا دربار کے قریب لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں بس میں ہراسگی کی شکایت کی تھی۔

خاتون نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو متعلقہ بس کی لوکیشن بتائی جس کے بعد خاتون کی شکایت پر سیف سٹی نے کیمروں کے ذریعے بس کو فالو کیا۔

ملزم کے اگلے اسٹاپ پر پہنچنے سے پہلے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ بس کے سٹاپ پر پہنچتے ہی خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔