Aaj TV - Life & Style - Entertainment

ریٹنگ کا چکر بابو بھیا، لائیو شو میں فضا علی کا ڈراما بے نقاب ہو گیا
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل اور ٹیلی ویژن میزبان فضا علی نے مارننگ شو کے دوران کچھ ایسا استنت کیا  جو سوشل میڈیا صارفین کو  ناگوار تو گزرا ہی ساتھ ساتھ  فضا علی کا ڈراما بے نقاب بھی ہو گیا۔

فضا علی کو لائیو شو میں منصوبہ بندی کے تحت اسٹنٹ کروانا مہنگا پڑگیا۔ شو کے دوران ایک ایسا کلپ منظر عام پر آیا جس کے سبب اداکارہ کو  محض ریٹنگ کے لئے جھوٹا ڈراما رچانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مذکورہ کلپ میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ لائیو ٹرانسمیشن کے دوران نقاب پوش خاتون اچانک سیٹ پر   آتی ہیں اور  رو رو کر اداکارہ کی مداح ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں۔

پہلے پہل تو اداکارہ اس خاتون سے ڈرنے اور سہمنے کا ڈراما کرتی ہیں بعدازاں ان سے گفتگو کرکے انکی خواہش جاننے کی کوشش کرتی سنائی دیں۔ فضا علی سے متاثرہ   خاتون ایک بہترین اداکارہ اور ہوسٹ بننے کی خواہش کرتی  ہے اور  کچھ دیر گفتگو کے بعد میزبان کی جگہ کھڑے ہونے کی اجازت مل جاتی ہے۔

تھوڑی ہی دیر بعد جب فضا کو اس نقاب پوش خاتون پر شک ہوا تو انہوں نے اسے اپنا چہرہ دکھانے کا  کہا۔جب لڑکی نے اپنا چہرہ کھولا تو وہ فضا کے مارننگ شو کا ٹیم ممبر نکلا جو سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت لائیو شو کے دوران سیٹ پر آیا تھا۔اور اس بارے میں ان کی ٹیم کو بھی سب کچھ معلوم تھا ۔

بظاہر تو اداکارہ کی جانب سے یہ ایک سیگمنٹ تھا لیکن فضا علی اور ان کی ٹیم کو شو میں پری پلانٹڈ سیگمنٹ شامل کرنے پر شدید عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔اور  اسی کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین فضا علی کو ان کی اوور ایکٹنگ پر تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔