Aaj TV - Sports

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے مقابلہ کرے گی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔

پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے پاکستان چیمپئن اور ویسٹ انڈیز چیمپئن کے مابین نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے اسی مقام پر آسٹریلیا چیمپئن اور انڈیا چیمپئن کے درمیان کھیلا جائے گا۔

انڈیا چیمپئن نے بدھ کو جنوبی افریقا چیمپئن کے خلاف اپنا آخری لیگ میچ 54 رنز سے ہارنے کے باوجود رن ریٹ زیادہ ہونے کی بنیاد پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔

چیمپئن شپ میں پاکستان اور آسٹریلیا نے اپنے 5 میں سے 4،4 میچز میں فتح حاصل کی جبکہ دونوں کو ایک، ایک میچ میں شکست ہوئی، پاکستان کو جنوبی افریقا جبکہ آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان شکست کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا چیمپئن اور پاکستان چیمپئن 8،8 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

ویسٹ انڈیز اور بھارت 4، 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے جبکہ جنوبی افریقا 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور انگلینڈ 2 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہا۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیمی فائنل سے قبل ٹریننگ سیشن

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل برمنگھم میں مقامی کلب میں ٹریننگ سیشن کیا۔کھلاڑیوں نے دو گھنٹے تک بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے سب کھلاڑیوں پُرعزم ہیں کہ سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا اور پاکستان کا فائنل ہوا تو شائقین کو زبردست انٹرٹینمنٹ ملے گی۔

فاسٹ بولر سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ تمام ٹیموں نے مومینٹم پکڑ لیا ہے، سیمی فائنل میں زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2 میچز میں آرام کیا ہے لیکن سیمی فائنل کے لیے مکمل فٹ ہوں۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ناقابل شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا

عبدالرزاق نے امید ظاہر کی کہ انگلینڈ کے بعد اس لیگ کے میچز آسٹریلیا، جنوبی افریقا، نیوز ی لینڈ اور ایشیا میں بھی ہوں گے۔