Aaj TV - Pakistan

مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی
مردان میں نامعلوم شر پسندوں نے  پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں راہگیر جاں بحق ہوگیا جب کہ  دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ شرپسندوں نے شہیدان پولیس پوسٹ پر فائرنگ کی لیکن  جوابی فائرنگ کے بعد  حملہ آور فرار ہوگئے۔

فائرنگ سے زخمی ایک اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل امجد کے نام سے ہوئی جب کہ جاں بحق نوجوان کی کی شناخت احتشام کے نام سے ہوئی جو مردان کا ہی رہائشی ہے۔