Aaj TV - Videos - Recap

’اسیروں سے کربلا والوں کا گہرا رشتہ ہے‘
کراچی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ سینٹرل جیل انتظامیہ نے بھی قیدیوں کے لئے امام بارگاہ میں مجالس کا اہتمام کیا ہے۔

یہ ہے کراچی کا سینٹرل جیل جہاں6ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں۔ ان قیدیوں کو اپنے اپنے عقائد پرعمل کی مکمل اجازت دی جاتی ہے۔ محرم الحرام کی مناسبت سے جیل کی امام بارگاہ میں مجالس کاخاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

مولانا سید باقر رضا رضوی کہتے ہیں کہ جیل میں کئی سال  سے مجالس سے خطاب کرتا آ رہا ہوں۔ امام حسین علیہ السّلام کا پیغام امن کا پیغام ہے، اسیروں سے کربلا والوں کا گہرا رشتہ ہے۔

جیل انتظامیہ کاکہناہے کہ جیل قیدیوں کے لئے سزاء کے ساتھ ساتھ درس گاہ بھی ہے جہاں انہیں ہر قسم کی تربیت دی جاتی ہے۔    مجلس کے اختتام پرعزاداروں میں نظر امام حسین علیہ السّلام تقسیم کی جاتی ہے۔

کربلا کے پیاسوں کی یاد میں سبیل امام حسین بھی لگائی جاتی ہے۔