Aaj TV - Pakistan

محرم الحرام: ملک بھر کے شعلہ بیان مقررین اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند
محرم الحرام میں امن امان برقرار رکھنےکے  لیے پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا  ۔ پنجاب نےملک بھرسے شعلہ بیان مقرراور ذاکرین  کا پنجاب میں داخلہ بند کردیا۔

ملک بھرسے درجنوں شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین کی  پنجاب میں قیام اور تقاریر پر پابندی عائد کر دی گئی  ہے ، شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین کا پنجاب میں 15 روز کے لیے داخلہ بند کیا گیا ہے۔

صوبہ سندھ سے 15 مقرر اور ذاکرین کا داخلہ پنجاب میں بند ہوگا، اسد طالب جوہری ،امین شہدی ،شہنشاہ نقوی سمیت متعدد شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند ہے ۔

کے پی سے 7 شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین مفتی کفایت اللہ ،خلیل احمد سراج سمیت دیگرپانچ کا ، اسلام آباد سے 4 شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین مولانا عبدالعزیزاورسخاوت علی سمیت دیگرکا جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان سے ایک ایک  شعلہ بیان مقرر اور ذاکرین کا داخلہ پنجاب میں ممنوع قرار دیا  گیا ہے۔