Aaj TV - Life & Style - Celebrity

نیوز اینکر پر تشدد: عائشہ جہانزیب کے شوہر نے تصویر کادوسرا رخ بتا دیا
آج کل مشہور میزبان اور اداکارہ عائشہ جہانزیب خود پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے خبروں میں ان ہیں۔ عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر حارث علی کے خلاف گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ جب انہوں نے یہ خبر میڈیا کو دی تو ان کے چہرے پر چوٹیں تھیں۔

انہوں نے 7 سال قبل حارث سے شادی کی تھی۔ یہ عائشہ جہانزیب کی  اپنے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی تھی۔ عائشہ کے پہلے شوہر سےتین بچے تھے ۔اس  کے علاوہ حارث سے ان کے دواور بچے ہیں۔

تشدد کیس : اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج ہونے کے بعد عائشہ کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ عائشہ اپنے شوہر کی خفیہ شادی کو بھی ان کےدرمیان کشید گی کی ایک وجہ بتایا تھا۔

تاہم اب عائشہ کے شوہر حارث  کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے ، جس میں انہوں نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنا موقف بیان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  ان پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔ ان پر ہتھیار رکھنے کا الزام جھوٹا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عائشہ کے چہرے پر موجود چوٹ کے نشانات جھوٹے ہیں اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سے ساری حقیقت سامنے آسکتی ہے۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ انہیں بچوں کی تحویل صرف عائشہ کے حوالے کرنے کے لئےدباو ڈالاجا رہا ہے۔