Aaj TV - Sports

ایک بال پر 13 رنز کیسے بنے؟ بھارت نے منفرد ریکارڈ بناڈالا
گزشتہ روز بھارت اور زمبابوے کے درمیان 5واں ٹی 20 میچ کھیلا گیا، زمبابوے کے خلاف بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر 13 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کے خلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔

ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر 13 رنز بنا کر تاریخ رقم کردی۔

میچ میں زمبابوے نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو میزبان ٹیم کی طرف سے سکندر رضا پہلا اوور کرانے کے لیے آئے، انہوں نے پہلی ہی گیند اونچی فل ٹاس کرائی جس پر بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے ڈیپ اسکوائر لیگ پر آرام سے چھکا لگا دیا۔

امپائر نے اس گیند کو نو بال قرار دیا کیونکہ یہ گیند اونچی فل ٹاس کرائی گئی تھی، نو بال ہونے پر بھارت کو بغیر کسی گیند کے 7 رنز حاصل ہوئے، جس میں اضافی رنز بھی ملا اور ساتھ میں فری ہٹ بھی مل گئی۔

سکندر رضا کی اگلی گیند پر جیسوال نے ایک بار پھر لگاتار دوسرا چھکا لگاتے ہوئے گیند کو باؤنڈری کے پار پہنچادیا، یوں بھارت نے میچ کی صرف پہلی ہی گیند پر 13 رنز بنائے۔

یاشاسوی جیسوال کرکٹ میں پہلی قانونی بال پر 12 رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے، ان کے اس عالمی ریکارڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 14 جولائی کو ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا جس میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔

جواب میں زمبابوے کی ٹیم 125 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور بھارت نے اس میچ میں 42 رنز سے کامیابی حاصل کی، ساتھ ہی سیریز کے 4 میچز جیت کر بھارت نے یہ سیریز اپنے نام کی۔