Aaj TV - Pakistan

کراچی میں پولیس اور سلور سوک گینگ کے درمیان فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقےکورنگی میں  شاہ فیصل پولیس اورسلور سوک گینگ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد پولیس نے ایک ڈاکو کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا جبکہ ملزم کے دیگر3 ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے کہنا ہےکہ سلور سوک گینگ شاہ فیصل کے علاقے میں انتہائی سرگرم تھا، شاہ فیصل پیٹرولنگ پولیس اور مطلوب سلور سوک گینگ کا آمنا سامنا ہوا۔

ترجمان پولیس کے مطابق اس دوران مطلوب گینگ رحمانیہ بیکری کے قریب شہری سے لوٹ مار کررہا تھا، گرفتار ڈاکو کی شناخت سعید کے نام سے ہوئی۔

پولیس کامزید کہناہےکہ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔