Aaj TV - World

چین: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد پھنسے لوگوں کو نکلنے کی کوششیں
چین کے صوبے سیچوان کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق متاثرہ شاپنگ سینٹر میں تاحال متعدد لوگ پھنسے ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ریسکیو حکام نے تصدیق کی کہ آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، شاپنگ سینٹر کی 14 منزلہ عمارت ہے اور پھنسے لوگوں کو ہر ممکن وسائل استعمال کرکے نکالا جارہا ہے۔

حکام کے مطابق فائر ڈپارٹمنٹ کے 300 ایمرجنسی ورکرز اور درجنوں گاڑیاں آگ بھجانے اور عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف عمل ہیں۔