Aaj TV - World

عالمی شہرت یافتہ خاتون شیف دریا میں ڈوب کر ہلاک
امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خاتون شیف 49 سالہ ناؤمی پومرائے ریاست اوریگون میں اپنے شوہر کے ساتھ  دریا کی سیر کو گئی تھیں  جہاں وہ حادثے کا شکار ہو کر  ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی معروف اور ایوارڈ یافتہ شیف ناؤمی پومرائے کے شوہر  نے بتایا کہ دریا میں ٹیوبنگ کے دوران وہ پانی کے اندر ایک درخت کی شاخ کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئیں۔

امریکی خاتون شیف کے شوہر کا کہنا تھا کہ ناؤمی پومرانے دریا کے تیز بہاؤ کے ساتھ کافی دور تک چلی گئیں اور یہ سب لمحے بھر میں ہوا۔ تاہم   غوطہ خوروں نے دو دن بعد دریا سے  ان کی   لاش کو نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔