Aaj TV - World

عالمی عدالت نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دے دیا
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعے کو کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بستیوں کی تعمیر عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے مطابق فلسطینی علاقوں میں موجود قدرتی وسائل کی تلاش کی اسرائیلی پالیسی بھی عالمی قوانین کے خلاف اقدام ہے۔

عالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے، غزہ اور مشرق بیت المقدس پر اسرائیل کا قبضہ ہے، فلسطین کے یہ مقبوضہ علاقے ایک ہی خطے کا حصہ ہیں۔ عالمی عدالت نے کہا کہ یہ اسرائیل اور فلسطین کا دو طرفہ مسئلہ نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔

انٹرنیشنل کورٹ نے مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی پالیسیاں ان علاقوں کے بڑے حصے کو ضم کرنے کے مترادف ہے۔

عدالت نے کہا کہ ان کے پاس اپنی رائے دینے کیلئے مناسب ثبوت موجود ہیں ،عدالت کی رائے کا یہ مطلب نہیں کہ اس پر عملدرآمد بھی کیا جائے۔

آئی سی جے نے فیصلے میں کہا کہ سال 2005 میں غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کا انخلا ہوا، غزہ کی پٹی قانونی طور پر فلسطین کا حصہ ہے۔