Aaj TV - Pakistan

کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا
کراچی میں تین تلوار پر تین سال قبل سکھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی سات سالہ پریا کماری کی بازیابی کیلئے ہندو کمیونٹی نے دھرنا دے دیا۔

دھرنے میں ہندو کمیونٹی کے ساتھ سول سوسائٹی اور قومی اسمبلی کے رکن کھیل داس کوہستانی نے بھی شرکت کی۔

ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ  تین سال کے عرصے سے پولیس پریا کو بازیاب نہیں کراسکی،
پریا کماری کے والدین پر کیا گزر رہی ہے ،اس کا درد کون جانے۔

مظاہرین کی تین تلوار کے اطراف سڑکیں بند کرنے کی کوشش کے بعد پولیس کی اضافی نفری تین تلوار پر طلب کی گئی تھی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ  کئی افراد کو حراست میں لینے کے بعد سب کو فوری رہا کر دیا گیا تھا۔

وزیر داخلہ سندھ  ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ  میڈیا پرسن پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، اختیارات سے تجاوز کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے،  انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، تشدد میں جو پولیس اہلکار ملوث ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔