Aaj TV - World

روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی
روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔

ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے لیے کام کرتا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اس مقدمے اور سزا کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی عدالت نے بلا جواز سزا سنائی ہے کیونکہ ایوان گرشکووِچ معمول کے مطابق کام کر رہا تھا۔

امریکی صحافی پر امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے کام کرنے کا الزام تھا۔ حکام نے بتایا تھا کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی فون کے لیے ٹینک تیار کرنے والے ادارے کے بارے میں خفیہ معلومات جمع کررہا تھا۔