Aaj TV - Pakistan

کراچی میں گیسٹرو اور ڈائیریا کے کیسز بڑھنے لگے
شہر قائد میں گیسٹرو اور ڈائیریا کے امراض بڑھنے لگے، روزانہ کی بنیاد پر 500 سے 600 گیسٹروکے مریض رپورٹ ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق   گیسٹرواورڈائیریا کا شکارہونےوالوں میں بچے بڑے  اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جبکہ  مریضوں کی بڑی تعداد جناح ،سول اوراین ائی سی ایچ کا رخ کرنے لگی ہے۔

چلڈرن اسپتال ناظم آباد،عباسی شہید اسپتال میں بھی گیسٹرو،ڈائیریاکےمریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔   طبی ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیرکی ہدایت کی گئی ہے۔

طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس موسم میں کھانے کیلئے گھر کی بنی ہوئی اشیا  ہی استعمال کریں۔

جبکہ طبی ماہرین کی جانب ہدایت میں مزید کہنا تھا کہ ابلا ہوا پانی پئیں اور او آر ایس کا استعمال کریں، گیسٹرو،ڈائیریا کی ہونے کی صورت میں فورا اسپتال سے رابطہ کریں۔