Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے قائم جے یوآئی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے لئے قائم جے یوآئی مذاکراتی کمیٹی  نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے  مذکراتی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر نے ملاقات کی۔ جس میں جےیوآئی اور پی ٹی آئی کے درمیان اب تک ہونے والے رابطوں پرغور و خوض کیا گیا۔

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں مختلف تجاویز اور آراء پیش کی گئیں، کمیٹی نے پی ٹی آئی سے  مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئےلائحہ عمل طے کرنیکا فیصلہ کیا ہے، ملاقات میں مولانا لطف الرحمان، مرکزی ترجمان اسلم غوری، مولانا امجد اور مفتی فضل غفور بھی شریک تھے۔