Aaj TV - Pakistan

رشتے دار دکاندار کی 7 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
کوٹ ادو میں دکاندار نے سات سالہ بچی سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی، پولیس نے بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ موضع سدھاری کے رہائشی شخص کی سات سالہ بیٹی قریبی رشتہ دار شعیب جاڑا کی دکان سے چیز لینے گئی تھی۔

پولیس کے مطابق دکاندار نے بچی کو  دکان  میں لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔  بچی کی حالت غیر ہونے پر ملزم بچی کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

متاثرہ  بچی کے بتانے پر بچی کا والد اسے  لیکر تھانہ سٹی  کوٹ ادو پہنچا۔ پولیس نے متاثرہ بچی کا میڈیکل کرانے کے بعد  والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔