Aaj TV - Pakistan

جائیدادوں کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا جس کے بعد ادارے نے اپنے افسران کو جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً اضافہ ہوگا جبکہ جائیداد کی قیمتیں مارکیٹ ویلیو کی تقریبا90 فیصد لانے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں 50 سے زائد شہروں میں نئے نرخوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ’تاجر دوست اسکیم کے تحت خوردہ فروشوں ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی مصروفیات کے باعث پراپرٹی ویلیو یشن ریٹ کا عمل تاخیر کا شکار ہوا اس لیے میں نے علاقائی ٹیکس دفاتر کو ویلیوایشن کی شرحوں پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے باعث ایف بی آر نے گزشتہ سال پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس میں اضافہ نہیں کیا۔ املاک کی قیمتیں، جو اس وقت مارکیٹ ویلیو کا تقریباً 75 فیصد ہیں، متوقع مارکیٹ ریٹ کے 90 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔

ٹیکس اتھارٹی اس سے قبل 2018، 2019، 2021 اور 2022 میں چار مرتبہ جائیداد کی قیمتوں کو ایڈجسٹ کر چکی ہے۔