Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بگ باس اوٹی ٹی 3: انیل کپور نے سلمان خان کے سیزن 2 سے زیادی ویوز حاصل کر لیے
بگ باس او ٹی ٹی کے تیسرے سیزن کے ذریعے انیل کپور نے ڈیجیٹل دنیا میں بطور میزبان قدم رکھا ہے۔ اس سے قبل سلمان خان بگ باس  کی میزبانی کے فرائض کامیابی سے انجام دے رہےتھے۔

سلمان خان اس وقت اپنی آنے والی فلم“سکندر“ کی تیاری پر پوری توجہ دے رہے ہیں۔اور اسی وجہ سے انہوں نے بگ باس سیزن تھری کی میزبانی سے انکار کردیا تھا۔

اننت امبانی کی شادی میں سلمان خان ’ٹیڑھی نظروں‘ سے کسے دیکھ رہے تھے

اب بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ناظرین نے نہ صرف انیل  کپورکو میزبان کے طور پر قبول کر لیا ہے،بلکہ تیسرے سیزن نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کے مقابلے میں زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق، انیل کی میزبانی میں ہونے والے شو نے اپنے پہلے ویک اینڈ میں 5.3 ملین ویوز حاصل کیے، جبکہ بگ باس او ٹی ٹی 2 نے 2.4 ملین ویوز حاصل کیے تھے۔ اس کے علاوہ بگ باس او ٹی ٹی 3 کو تین ہفتوں کے اندر 42 فیصد زیادہ ویوز ملے ہیں۔  اورتیسرے سیزن نے 17 ملین سے زیادہ ویورزحاصل کیے ہیں۔