Aaj TV - Pakistan

شہریوں کی ہلاکت، مقامی وکیل نے کے الیکٹرک کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
شہرمیں بدترین لوڈشیڈنگ اور گرمی کے باعث شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر  مقامی وکیل نے کے الیکٹرک  کے خلاف قتل کی ایف  آئی آر کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساؤتھ نے ایس ایس پی ساٶتھ اور سی ای او کے الیکٹرک کونوٹس جاری کرتے  ہوئے مدعا علیہان 30  جولائی  کوجواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کا موقف تھا کہ کےالیکٹرک نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باوجود ریکوری  کے لئے لوڈشیڈنگ کی ،کراچی میں گرمی سے ایک ہزار سے زائد  لوگ جاں بحق  ہوئے ، اور  ان شہریوں کی موت کی ذمے دارکے الیکٹرک ہے۔

درخواست گزار  نے   اپیل کی کہ کےالیکٹرک کے سی ای او  اوردیگرکے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔