Aaj TV - Pakistan

کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی اہم ہدایات
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک حکام کو لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اہم ہدایات  جاری کی ہیں۔

نیپرا نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ  کے الیکٹرک حکام کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا یت کی ہے۔

نیپرا نے ہدایت کی ہے کہ لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ  نہ کی جائے۔

کے الیکٹرک کو ہدایات کی روشنی میں 7 دن میں رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے جب کہ  ہدایات پر عمل نہ  کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی  کی جائے گی۔