Aaj TV - Pakistan

لاہورمیں معصوم بچوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا گینگ گرفتار
لاہورمیں معصوم بچوں کو اغواء کےبعد زیادتی کا نشانہ  بنانے والا گینگ گرفتار کر لیا گیا۔  پولیس نے   مختلف شہروں میں   اغواء ہونیوالے پانچ بچوں کو بازیاب کروا کر دوملزمان دھرلئے گئے ۔

بازیاب ہونیوالے کمسن بچوں میں محمد فہد، ذوہیب، عبد الوحید، امتیاز اورعبد الوہاب شامل ہیں۔ پولیس نے بچوں کو بازیاب کروا کرملزم عمررضوان اورمحمد نوید کو گرفتارکر لیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانوش مسعود کے مطابق ملزمان بچوں کو ورغلا پھسلا کرلے جاتےاوربدفعلی کا نشانہ بناتے تھے۔ مغوی بچوں کے ورثا  نے لاہورسمیت مختلف شہروں میں اغواء کے مقدمات درج کروا رکھےتھے۔