Aaj TV - Pakistan

لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں بیرسٹر گوہر نے لکھا کہ ’تبدیلی کی آواز کو موقع دے دو، ملک میں جو تبدیلی آئے گی بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے ہوگی‘۔

خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ کا بنوں پہنچ کر اعلان

انھوں نے لکھا کہ ’لوگوں کی بیوی، بچوں کو اٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا۔‘

کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، کال ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید لکھا کہ ’الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے نوٹیفکیشن کا حکم دیا، الیکشن کمیشن جلد نوٹیفکیشن جاری کرے تاکہ ہمیں ریزرو سیٹوں کا حق ملے۔