Aaj TV - Pakistan

کے پی پولیس نے امن و امان کے لیے وفاق سے 257 کروڑ روپے مانگ لیے
خیبرپختونخوا حکومت نے امن و استحکام کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی۔ صوبے میں امن یقینی بنانے کے لیے درکار سامان کی خریدی کی خاطر خیبر پختونخوا پولیس نے وزارت داخلہ کو سمری بھیج دی۔

متعلقہ دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے وفاق سے 2 ارب 57 کروڑ روپے مانگے ہیں۔ گاڑیوں کی خریداری کے لیے ایک ارب 56 کروڑ روپے درکار ہیں۔ اسلحے کی خریداری کے لیے 40 کروڑ روپے فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ تکنیکی سامان کے لیے 10 کروڑ روپے، بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کے لیے 50  کروڑ روپے درکار ہیں۔

کرم میں شرپسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، اے این پی کا خصوصی امن جرگہ تشکیل

وزرات داخلہ اور کے پی کے پولیس کے حکام کا وسائل کی فراہمی کے لیے رواں ماہ اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے وسائل کے لیے سمری تیار کرنے کی ہدایت کی تھی۔