Aaj TV - Pakistan

سائبر حملے سے محفوظ رہنے کیلئے سرکاری ملازمین کو اہم ہدایات جاری
کابینہ ڈویژن نے آئن لائن ہیکنگ کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن  نے وفاقی وزارتوں ، ڈویژن اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق مراسلے میں نامعلوم نمبرز یا ای میلز سے موصول فائلز کو ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شمالی کوریا کے ہیکرز نے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کیا

ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ مشکوک ای میلز اور واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے ہیکنگ کا الرٹ جاری کیا تھا، حملہ آور مختلف نمبرز کے  ذریعے سرکاری افسران کو نشانہ بنارہے ہیں، افسر کی ڈیوائس تک رسائی کے لئے حملہ آور خاص فارمیٹ فائل بھیجتا ہے، سرکاری افسران ان نمبروں سے آنے والی کوئی بھی فائل ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔

گرینڈ تھیفٹ آٹو کی لیک میں ملوث نوعمر ہیکر کو عدالت نے انوکھی قید سنا دی

کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے مشکوک موبائل فون نمبر بھی جاری کردیے۔