Aaj TV - Pakistan

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سیلنڈر دھماکے 8 افراد جھلس گئے، پڑوسیوں کی چھت گرگئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غوثیہ چوک کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق گیس سیلنڈر کے دھماکے سے گھر میں موجود 8 افراد جھلس گئے،  دیوار گرنے سے ہمسائیوں کی چھت زمین بوس ہوگئی ہے، 4 افراد ملبے تک دب کر زخمی ہوگئے۔

تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنز وارڈ میں منتقل کردیا گیا، جہاں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، ریسکیوحکام کے مطابق دھماکے سے جھلسنے والوں میں 4 خواتین، ایک بچہ اور 3 مرد شامل ہیں۔

متاثرہ خاندان کا بتانا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے گیس نہیں آ رہی تھی، جس کے باعث گھر میں سیلنڈر لگایا گیا تھا۔ دھمکاے سے گھر کی دیوار گرنے سے پڑوسی گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔