Aaj TV - Pakistan

جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث بند اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال
جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث 3 دن سے بند اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی۔

میٹرو بس سروس اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ سے آئی جے پی تک بحال کی گئی ہے جبکہ  فیض آباد سے صدر میٹرو اسٹیشن تک معطل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں آج دن 2 بجے کے بعد میٹرو بس سروس مکمل بحال کی جائے گی۔

واضح رہے کہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج تین دن سے جاری ہے جس کے باعث میٹرو سروس کے علاوہ مری روڈ پر بھی ٹریفک معطل ہے۔

کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا

جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی دعوت قبول کرلی، 10 مطالبات بھی رکھ دیے

لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا، شرکا کی نان چنے اورحلوے سے تواضع

اس سے قبل تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے باعث میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی تھی۔