Aaj TV - Pakistan

کوٹری پریس کلب پر پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کے خلاف احتجاج، پلاٹ پر قبضے کا الزام
حیدرآباد سحرش نگر کے رہائشیوں نے پیپلزپارٹی کے سینہٹرز مولا بخش چانڈیو اور ان کے بیٹے چیئرمین ٹاؤن کمیٹی حمیر چانڈیو کےخلاف کوٹری پریس کلب پر احتجاج کیا۔  مظاہرین نے پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کے ذریعے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا۔

مظاہرین نے کوٹری پریس کلب پہنچ کر پیپلزپارٹی رہنماء کےخلاف نعرے بازی کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

انھوں نے کہا کہ  پولیس بھی با اثر افراد کےخلاف کارروائی نہیں کر رہی ہے۔

مظاہرین نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے معاملے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے  کی اپیل کی ہے۔