Aaj TV - Business & Economy

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

جس میں افراط زر اور معاشی اشاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا، گزشتہ اجلاس میں پالیسی ریٹ ایک سو پچاس بیسس پوائنٹس کم کر کے بیس اعشاریہ پانچ فیصد کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری رہنے کی توقع ہے